مشاہدات مصنف بنئے

مشاہدات ڈاٹ کام پربطور مصنف رجسٹرڈ ہونے اور اپنے نام کی الگ کیٹاگری بنوانے کیلئے اس فارم کو پر کیجئے. شکریہ

شرائط:
1.چونکہ یہ ویب سائیٹ رد الحاد و جدیدیت سے خاص ہے اس لئے مصنفین کی فہرست میں شامل ہونے کیلئے ضروری ہے کہ آپ (1) مذہب، (2) فلسفہ یا (3)الحاد اور (4)مغربیت میں سے کم از کم کسی ایک موضوع پر اچھی مہارت رکھتے ہوں.
2. ضروری ہے کہ آپ مذکورہ چار موضوعات میں سے کسی موضوع پر وقتا فوقتا ہمیں اپنی تحریر بھیجتے رہیں.
3. مشاہدات مصنفین کی تحریروں کو ان کی حقیقی تصاویر کے ساتھ شئیر کیا جائے گا، لہذا ضروری ہے کہ آپ ہمیں اپنی ایک عدد ہائی کوالٹی تصویر سینڈ کریں جسے ہم آپ کی ہر تحریر کے ساتھ چسپاں کر سکنے کے مجاز ہوں. (خواتین اس سے مستثنی ہیں)
(تصویر سینڈ کرنے کیلئے [email protected]پر ای میل کیجئے)

نوٹ: ویب سائیٹ کے موضوع کی مناسبت سے ہم معذرت خواہ ہیں‌کہ اگر آپ مذکورہ شرائط پر پورے نہیں اترتے تو تحریر کی رعایت کرتے ہوئے ممکنہ طور پر اسے شائع تو کیا جا سکتا ہے البتہ آپ کو مصنفین کی خاص کیٹاگری میں شامل نہیں کیا جا سکتا.