سوال کیجئے

ویب سائیٹ کے موضوعات مثلا الحاد، سیکولرزم، لبرلزم، مغربیت، سوشل ازم، کیپٹلزم یا اسلام پر اعتراضات، غرض آپ ہمیں کسی بھی قسم کا سوال بھیج سکتے ہیں. ہم ان شاء اللہ آپ کے سوال کا جواب دینے کی کوشش کریں گے اورپوسٹ کی شکل میں سوال کا جواب شائع کریں گے.