اغراض و مقاصد

1- اعتدال، توازن اور دلیل کے ساتھ اسلامی فکر کا فروغ
2- اسلامی فکر پر اٹھنے والے شبہات، اعتراضات اور الزامات کا جواب
3- دینی،نظریاتی، معاشرتی، معاشی اور سیاسی افکار شرق و غرب کا نظر و فکر کے ساتھ جائزہ
4- اسلام اور دینی و ملکی نظریاتی تشخص و حدود کا دفاع اور نئی نسل تک ابلاغ
5۔ تمام مکاتب مکتب فکر مسلکی لسانی علاقائی وابستگیوں اور فرقہ واریت سے پاک مشترکہ پلیٹ فارم کی فراہمی
6۔ اختلافی آرا کے لیے برداشت اور دلیل کے ساتھ مکالمے کے کلچر کا فروغ
7۔ اردو زبان و ادب کی ترویج
8۔ نئے لکھاریوں اور بلاگرز کی حوصلہ افزائی، ٹریننگ کا اہتمام